|
اسلام آباد ٟاے پی پیٞ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل کا خصوصی اجلاس 6 مارچ کو ہوگا ۔قائمہ کمیٹی کے چیئرمین جمشدی احمد دستی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ اوردیگرحکام کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی ،شاہدآفرید کی بال ٹمپرنگ ...
لاہورٟمانیٹرنگ ڈیسک ٞلاہورہائی کورٹ کے فل بنچ نے تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر پابندی کیخلاف درخواستوں پرکارروائی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابیٟ کی وجہ سے 8 مارچ تک ملتوی کردی۔جسٹس اعجاز احمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کے روبرو طارق عزیز ایڈووکیٹ اوراصغرخان ایڈووکیٹ نے پرویز مشرف دور میں لگائی گئی ...
خضدارٟمانیٹرنگ ڈیسکٞ بلوچستان انجینئرنگ یونیورسٹی میں بم دھماکے میں 2افراد ٟ جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
نئی دہلی ٟآن لائنٞ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے دہشت گردی پر چیک رکھنے کے سوا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بھارتی حکومت کے موقف کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے غیر مستقل رویے سے بھارت کی بے عزتی ہوئی ہے، اپنے بلاگ میں لکھے گئے ایک مضمون میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے بھارت کی ...
اسلام آباد ٟمانیٹرنگ ڈیسکٞ وفاقی سیکرٹری نجکاری شہاب خواجہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے 58 سرکاری اداروں کی بینظیر سٹاک آپشن کے تحت نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں 92نیشنل مینجمنٹ کورس کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہاب خواجہ نے کہا کہ ابتدائی طور پر 23اداروں کو بے نظیر سٹاک آپشن سکیم کے تحت ...
نئی دہلیٟمانیٹرنگ ڈیسکٞنئی دہلی میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں سپین کو 2-1سے شکست دیدی جبکہ آسٹریلیا نے بھارت کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے حسیم خان نے پہلے ہاف میں گول کر کے برتری دلا دی۔ دوسرے ہاف کے آغاز میں سپین نے پاکستان کے خلاف ایک گول کرکے ...
راولپنڈیٟآن لائنٞ پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر شن ینٟshin un ٞنے گزشتہ روز جی ایچ کیو کادورہ کیا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ۔ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی کوریا کے سفیر کچھ دیر آرمی چیف کے ساتھ رہے اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ، عسکری ذرائع کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ ...
اسلام آباد ،خار،میران شاہ ،لنڈی کوتل ٟمانیٹرنگ ڈیسک äایجنسیاں ٞ سیکورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیاٴآپریشن میںٟ 7اہم طالبان کمانڈروں سمیت 54شدت پسند مارے گئےٴ156سے زائد ٹھکانے تباہ کئے گئےٴعلاقے سے شدت پسندوں کا مکمل صفایاکردیاگیا ہے ، اور ڈمہ ڈولہ میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیاہے ...
ابوظبی ٟالشرق نیوزٞ مسلم لیگ ٟنٞ کے قائد میاں نوازشریف نے امارات کے وزیر ہائرایجوکیشن عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقاتٟصفح کی اور شیخ مبارک بن محمد النہیان کی وفات پر اظہارتعزیت کیا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے کا دورہ کیا۔ سید ...
پشاورٟ مانیٹرنگ ڈیسک /ایجنسیاں ٞچیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ جو حکومت کو زمین فراہم کرے اسے سرکاری ملازمت ملے۔ انہوں نے پشاور میں سپریم کورٹٟصفح کے رجسٹری میں گل نواز نامی شخص کی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ۔ گل نواز نامی شخص نے ڈیری فارم قائم کرنے کیلئے ملازمت کے عوض ...
|